صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سید یاور عباس بخاری کا لاہور میں پناہ گاہ کا اچانک دورہ۔ صوبائی وزیر نے پناہ گاہ میں دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا