وزیر سماجی بہبود یاور عباس بخاری کی لاہور میں یوم خواتین کے حوالے سے تقریب میں شرکت

وزیر سماجی بہبود یاور عباس بخاری کی لاہور میں یوم خواتین کے حوالے سے تقریب میں شرکت

فلیٹیز ہوٹل میں منعقدہ پیپلز اسمبلی کا عنوان تھا "جذبہ جمہوریت اور بااختیار عورت"

تحریک انصاف کی حکومت نچلی سطح تک خواتین کو بااختیار بنانے میں پرعزم ہے

معاشرے میں خواتین کے استحصال کی روش کا خاتمہ کرنا ہوگا

مقامی حکومتوں کے نئے نظام میں خواتین کا زیادہ حصہ رکھا جائے گا

خواتین کے ساتھ بچوں اور خواجہ سرائوں کے حقوق کا بھی احترام کرنا چاہیئے

معاشرے میں تبدیلی صرف حکومت، ایک تنظیم یا فرد کی ذمہ داری نہیں

سب کو مل کر حقیقی تبدیلی کے خواب کی تعبیر کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا