چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب، صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سید یاور عباس بخاری کی گہوارہ ( یتیم ، بے سہارا نوزائیدہ، لاوارث بچوں کی نگہداشت کا ادارہ) آمد

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب، صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سید یاور عباس بخاری کی گہوارہ ( یتیم ، بے سہارا نوزائیدہ، لاوارث بچوں کی نگہداشت کا ادارہ) آمد۔ صوبائی وزیر نے گہوارہ میں مقیم بچوں میں عید کے کپڑے جوتے اور گفٹس تقسیم کئے