خاتون اول بشریٰ عمران کا پناہ گاہ کا دورہ

خاتون اول بشریٰ عمران کا پناہ گاہ کا دورہ

خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ گاہ میں سہولتوں کا جائزہ لیا

خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ گاہ میں مقیم لوگوں سے کھانے کے معیار اور رہائشی سہولتوں کے بارے دریافت کیا

خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ گاہ میں مقیم لوگوں سے ان کے مسائل بھی پوچھے اور مسائل فوری حل کرنے کی یقین دہانی

لوگوں نے مسائل کے حل کیلئے ذاتی دلچسپی لینے پر خاتون اول بشریٰ عمران کا شکریہ ادا کیا

خاتون اول بشریٰ عمران کی پناہ گاہ میں قیام و طعام کے لئے انتظامات اور سہولتوں کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت

پناہ گاہوں کی عمارتوں کی ضروری مرمت کیلئے فنڈز ترجیحی بنیادوں پر مہیا کریں گے۔خاتون اول بشریٰ عمران

پناہ گاہوں کی عمارتوں کی دیکھ بھال کیلئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں۔خاتون اول بشریٰ عمران

ہماری حکومت نے کھلے آسمان تلے سونے والے افراد کو چھت دی ہے۔ خاتون اول بشریٰ عمران

یہ ان لوگوں پر کوئی احسان نہیں بلکہ ان کا حق ہے۔خاتون اول بشریٰ عمران

اللہ تعالیٰ نے بھی صلہ رحمی کا حکم دیا ہے۔ خاتون اول بشریٰ عمران

پناہ گاہو ں میں مقیم لوگوں کا خصوصی خیال رکھنا ذمہ داری بھی ہے، فرض بھی اور نیکی بھی۔خاتون اول بشریٰ عمران

انسانیت کی خدمت سے خالق بھی راضی ہوتا ہے اور مخلوق بھی۔خاتون اول بشریٰ عمران

پناہ گاہ میں گھر جیسا ماحول ہے۔

مسافر کی خاتون اول بشریٰ عمران سے گفتگو

پناہ گاہیں بنانا آپ کی حکومت کا مثالی اقدام ہے - مسافر کی گفتگو

پہلے فٹ پاتھ پر رات گزارنی پڑتی تھی، اب یہاں سکون سے سوتے ہیں اور کھانا بھی ملتا ہے۔مسافر کی گفتگو